15 فروری، 2017، 10:21 AM

استنبول کے نائٹ کلب پر حملے میں ملوث فرانسیسی شہری گرفتار

استنبول کے نائٹ کلب پر حملے میں ملوث فرانسیسی شہری گرفتار

ترکی میں استنبول کے نائٹ کلب پر حملے سے تعلق کے الزام میں فرانسیسی شہری کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں استنبول کے نائٹ کلب پر حملے سے تعلق کے الزام میں فرانسیسی شہری کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ نئے سال کے آغاز پر استنبول کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 39افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ترک ذرائع کے مطابق 22 سالہ فرانسیسی شہری کو استنبول سے حراست میں لیا گیاہے۔ اس پر حملے کی منصوبہ بندی میں ساتھ دینے کا الزام ہے۔

News ID 1870457

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha